علاقہ تھانہ سرگودھا روڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد

طہر اسماعیل سٹی پولیس اآفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ڈپٹی سپرنٹندنٹ آف پولیس سرگودھاروڈجمشید اقبال ناصرنے ایس ایچ او تھانہ سرگودھاروڈ کے ہمراہ تھانہ سرگودھاروڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوام الناس کے مسائل سن کراُن کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔

Wednesday, February 7, 2018