تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے والا گینگ گرفتار

نوید اسلم، ایس ایچ او تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے دوران ڈکیتی محمد اشرف ولد شوکت علی کو قتل کرنے والے ملزمان حامد ولد بخشا، غلام مصطفی ولد فلک شیر، عامر علی ولد خان محمد کو اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ آتشیں برآمد ہوا۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے
Sunday, December 8, 2019