نوید اسلم ایس ایچ او تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے محمد اعظم ولد عاشق کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے مورخہ 30.11.19 کو اشفاق مسیح کے گھر سے طلائی زیورات چوری کیے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے ملزم سے 4 لاکھ روپے کے ریورات برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیئے۔
Thursday, December 5, 2019
