تھانہ غلام محمد آباد میں چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد، مغفور احمد خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیٹ گینگ کے 4 ملزمان نسیم، حماد، طارق اور گل فراز کو گرفتار کر لیا جن سے 6 موٹر سائیکلز، نقدی، 5 عدد موبائل اور 2 عدد پسٹل برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Monday, November 18, 2019