سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ضلع بھر میں مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کوچیک کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ضلع بھر میں مسیحی عبادت گاہوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے افسران کو بریفنگ دی کہ اقلیتی برادری اورعوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Sunday, November 3, 2019