ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر میاں خان، انچارج ائے وی ایل ایس کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا

سید ندیم عباس، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر میاں خان، انچارج AVLS کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں انسپکٹر میاں خان کی محکمہ پولیس کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ اور شیلڈ پیش کی گئی۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے اس موقع پر کہا کہ دوران سروس تمام پولیس افسران اپنی ڈیوٹی نیک نیتی اور ایمانداری سے سرانجام دیں اور محکمہ پولیس کا نام روشن کریں تاکہ ریٹائرڈ ہونے کے بعد آپ کو اچھے لفظوں میں یاد کیا جائے۔

 
Saturday, November 2, 2019