ایس پی لائلپور ڈویثرن نے پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کروایا

معاز ظفر، ایس پی لائلپور ڈویثرن نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کروایا۔ پریڈ میں ضلع پولیس، ڈولفن سکواڈ، ٹریفک سٹاف اور ایلیٹ پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا۔

 
Monday, September 30, 2019