تھانہ باہلک میں چار رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ باہلک، جنید نذیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکوؤں صدی، طاہر، فیصل اور ناصر کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے 4 عدد پسٹل ، تین لاکھ روپے نقدی اور چار عدد موبائل فون برآمد ہوئے ہین۔ ملزمان سٹریٹ کرائم کی متعدد واردات میں مطلوب تھے جن سے تفتیش کا آغار شروع کر دیا گیا ہے.
 
 
Tuesday, September 24, 2019