تھانہ ملت ٹاون میں دو چوری شدہ موبائل برآمد

محمد علی ائے ایس آئی، تھانہ ملت ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دو عدد چوری شدہ موبائل مالیتی ایک لاکھ برآمد کرتے ہوئے ملزم عاطف عرف نونا کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 
 
Wednesday, October 9, 2019