سٹی پولیس آفیسر نے 10 محرم الحرام کو منعقد ہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کوچیک کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے غلام محمود ڈوگر، ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد، کمشنر فیصل آباد، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد و دیگر افسران کے ہمراہ 10 محرم الحرام کو منعقد ہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کوچیک کیا۔ بعد ازاں جڑانوالہ میں بھی مرکزی جلوس کے روٹ کو چیک کیا گیا۔
اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے علماء اکرام سے میٹنگ میں کہا کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ محرم الحرام کے دوران بھائی چارے کی فضا قائم رکھیں تاکہ ملک و اسلام دشمن قوتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہوسکیں۔

 
Monday, September 9, 2019