تھانہ رضا آباد میں چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ رضا آباد، عتیق الرحمان نے علی اکبر ائے ایس آئی و ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیٹ گینگ کے 4 ملزمان یسین، انصر، عرفان، ناظم کو گرفتار کر لیا جن سے چوری شدہ 8 موٹر سائیکلز، 1 عدد طلائی چین، ایک لاکھ پچیس ہزار روپے نقدی، 8 عدد موبائل اور تین عدد پسٹل برآمد ہوئے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Saturday, September 7, 2019