تھانہ سرگودھا روڈ میں دو موٹر سائیکل چور گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ، خواجہ عمران منان نے رفاقت علی ائے ایس آئی و ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چوروں ملزمان ذیشان یوسف اور ارسلان سہیل کو گرفتار کر لیا جن سے چوری شدہ 5 موٹر سائیکلز برآمد ہوئیں ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Friday, September 6, 2019