سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہوں کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کو چیک کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہوں کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتر کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

Wednesday, September 4, 2019