تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں موٹرسائیکل چوری گرفتار

محمد سفیان ایس آئی، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم فیصل ولد اسماعیل سے دوران تفتیش نقدی، دو موٹر سائیکلز اور برآمد ہوا۔ ملزم تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ جس سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Monday, September 2, 2019