سٹی پولیس آفیسر نےمرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی، جلوس ڈیوٹی اور جلوس روٹ کا معائنہ کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی، جلوس ڈیوٹی اور جلوس روٹ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے انہیں مزید بہتر کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Monday, September 2, 2019