تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

محمد سفیان ایس آئی، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیٹی کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں فارووق عرف مکھن گجر، گل زمان کھرل، صدام فقیر اور علی رضا شامل ہیں۔ دوران تفتیش ملزمان سے نقدی، دو موٹر سائیکلز اور اسلحہ آتشیں برآمد ہوا۔ ملزمان تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Sunday, September 1, 2019