سٹی پولیس افیسر نے ضلع فیصل اباد میں شجر کاری مہم کا آغار کر دیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے آئی جی پنجاب جناب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کی ہدایت پر ضلع فیصل آباد میں شجر کاری مہم کا آغار کرتے ہوئے چمبر آف کامرس میں پودا لگایا۔
اس موقع پر انہوں نے ہر پولیس آفیسر کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی شجر کاری مہم میں حصہ ڈالتے ہوئے اپنے اپنے تھانہ جات اور دفاتر ہائے میں 2/2 پودے لگائیں۔

Sunday, August 25, 2019