ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ نے دیسی شراب تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ، محمد ریاض نے محمد اسلم ایس آئی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دیسی شراب تیار کرنے والے ملزم جاوید اقبال ولد محمد عیسٰی کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے قبضہ سے 90 لیٹر شراب،300 لیٹر لہن، چالو بھٹی اور شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Thursday, August 22, 2019