سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دوران سروس فوت ہونے والے پولیس اہلکاران کی بیواگان/ وارثان میں امدادی چیک تقسیم کئے

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دوران سروس فوت ہونے والے پولیس اہلکاران کی بیواگان/ وارثان میں امدادی چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے کہا کہ پولیس اہلکاران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ وفات پا جانے والے اہلکاران کے ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑسکتے۔ انہوں نے پولیس اہلکاران کی بیوگان کی خیریت دریافت کی، ان سے مسائل پوچھے اور کہا کہ کسی بھی پریشانی کی صورت میں براہ راست مجھ سے رابطہ کریں۔

 
Saturday, August 10, 2019