تھانہ لنڈیانوالہ نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ، محمد ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری اشرف علی عرف بگا ولد عبد الغفور کو ٹیکنکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے 10 سال بعد گرفتار کر لیا۔ لنڈیانوالہ پولیس نے مجرم اشتہاری سے تفتیش کا آغار کر دیا ہے۔

Saturday, August 10, 2019