ایس ایس پی آپریشنز، فیصل آباد نے سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کی خصوصی ہدایت اور آئی جی پنجاب جناب کپیٹن (ر) عارف نواز صاحب کی راہنمائی کے مطابق عوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز، فیصل آباد نے سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Saturday, August 10, 2019