تھانہ نشاط میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد میاں عابد نے محمد ظفر اللہ ائے ایس آئی اور اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش طالب حسین ولد الطاف حسین کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 1300 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Thursday, August 8, 2019