یوم شہداء کے موقع پر فیصل آباد پولیس نے شہداء کی قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا

یوم شہداء کے موقع پر فیصل آباد پولیس نے شہداء کی قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر، فیصل آباد، غلام محمود ڈوگر ریجنل پولیس آفیسر، فیصل آباد سمیت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب سے پہلے افسران نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ تقریب میں فیصل آباد پولیس کے شہداء کی فیملز اور بچوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یوم شہداء پولیس تجدید عہد کا دن ہے۔ وطن عزیر اور شہریوں کے تحفظ کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کی قربانیوں اور اُن کی فیملز کو سلام پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ وطن عزیز کی سلامتی، دفاع اور استحکام کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
تقریب کے آخر میں سٹی پولیس آفیسر اور دیگر مہانوں نے شہداء کی فیملز اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔یوم شہداء کے موقع پر فیصل آباد پولیس نے شہداء کی قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر، فیصل آباد، غلام محمود ڈوگر ریجنل پولیس آفیسر، فیصل آباد سمیت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب سے پہلے افسران نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ تقریب میں فیصل آباد پولیس کے شہداء کی فیملز اور بچوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یوم شہداء پولیس تجدید عہد کا دن ہے۔ وطن عزیر اور شہریوں کے تحفظ کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کی قربانیوں اور اُن کی فیملز کو سلام پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ وطن عزیز کی سلامتی، دفاع اور استحکام کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

تقریب کے آخر میں سٹی پولیس آفیسر اور دیگر مہانوں نے شہداء کی فیملز اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Sunday, August 4, 2019