محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے غلام محمود ڈوگر، ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد و دیگر افسران کے ہمراہ یوم شہداء کی مناسبت سے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے یادگار شہدا پر حاضری دی۔ جہاں پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی۔ یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلیے دعا کی گئی۔
Saturday, August 3, 2019
