تھانہ لنڈیانوالہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

نصر اللہ خان، ائے ایس آئی تھانہ لنڈیانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ دو کس منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ریاض ولد منصب علی کے قبضہ سے 1138 گرام چرس جبکہ ملزم ظفر اقبال ولد محمد اقبال سے 1080 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 
Saturday, August 3, 2019