تھانہ نشاط آباد میں تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ نشاط اباد میاں عابد نے محمد اقبال فرید ائے ایس آئی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان عمر حیات، غلام علی اور محمد فیاض کے قبضہ سے 3 عدد پسٹل ، نقدی 80،000 ، موٹر سا ئیکل ، LCD ، یو پی ایس برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان گھرو ں اور سٹر یٹ کرائم کی متعدد واردات میں مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان سے تفتیش کا آغار شروع کر دیا۔
 
 
Saturday, August 3, 2019