قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ماموکانجن، ذیشان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد ندیم عباس ولد نذیر کو ٹیکنکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ مذکور قتل کے مقدمہ نمبر 243/18 تھانہ بہادر شاہ ضلع ساہیوال میں مطلوب تھا۔ مذکورہ مجرم اشتہاری کو متعلقہ تھانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر متعلقہ تھانہ نے مجرم اشتہاری سے تفتیش کا آغار کر دیا ہے۔

Sunday, July 28, 2019