سٹی پولیس آفیسر نے سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کی خصوصی ہدایت اور آئی جی پنجاب جناب کپیٹن (ر) عارف نواز صاحب کی راہنمائی کے مطابق عوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے سٹی پولیس آفیسر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Sunday, July 28, 2019