تھانہ لنڈیانوالہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ، محمد نوید اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ دو کس منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد رحمان عرف رحمانہ ولد محمد رمضان جس کے قبضہ سے چرس 1300 گرام، ایک عدد پسٹل جبکہ ملزم مصطفی ولد شیر محمد جس کے قبضہ سے چرس 1400 گرام اور پسٹل برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 
 
Tuesday, July 16, 2019