تھانہ مامو کانجن میں تین کس منشیات فروش گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ماموکانجن، محمد ذیشان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ تین کس منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم امین ولد متلی جس کے قبضہ سے چرس 1240 گرام ، ملزمہ ثریا بی بی زوجہ فاروق احمد سے چرس 1320 گرام چرس جبکہ ملزمہ اللہ جوائی زوجہ بشیر احمد سے چرس 1320 گرام برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 
Tuesday, July 9, 2019