ایس ایس آپریشنز کا سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کی خصوصی ہدایت اور آئی جی پنجاب جناب عارف نواز خان صاحب کی راہنمائی کے مطابق عوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے غلام محمود ڈوگر، آر پی او فیصل آباد نے سید محمد علی، ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد، معاذ ظفر، ایس پی لائلپور ٹاون اور ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

 
Saturday, June 29, 2019