تھانہ ماموکانجن میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشہتاری خالد عرف مٹھو گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ماموکانجن، ذیشان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری خالد عرف مٹھو ولد فقیر حسین کو ٹیکنکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ مذکور قتل کے مقدمہ نمبر 691/06 مین تھانہ کھرڑیانوالہ کو مطلوب تھا۔ مجرم عرصہ 13 سال سے مفرور تھا. مذکورہ مجرم کو متعلقہ تھانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر متعلقہ تھانہ نے مجرم اشتہاری سے تفتیش کا آغار کر دیا ہے۔
Saturday, June 29, 2019