تھانہ لنڈیانوالہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ، نوید اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں بدنام زمانہ منشیات فروش حسن عرف حسنی ولد مظفر کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضہ سے 1450 گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 
Saturday, June 29, 2019