سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے فیصل آباد کے 17 پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوز کو تھانہ کی بلڈنگ کی تزین و آرائش کے لیے فنڈ جاری کیے

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے فیصل آباد کے 17 پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوز کو تھانہ کی بلڈنگ کی تزین و آرائش کے لیے فنڈ جاری کیے۔
اس موقع پر سٹی پولیس افیسر نے کہا کہ فنڈ صرف اور صرف تھانہ جات کی بلڈنگ کی بہتری کے لیے استعمال میں لائے جائیں۔ اور مزید کہا کہ پولیس اسٹیشنوں کی تزین و آرائش کا مقصد مصیبت میں مبتلا لوگوں کو بہتر ماحول میں اُن کے مسائل کے حل کو یقینی بنانا ہے۔

Saturday, June 22, 2019