سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

علاقہ تھانہ لنڈیانوالہ، چک نمبر 651/2 کے رہائشی افتخار حسین ولد مختار احمد نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے تصویریں اپ لوڈ کر رکھی تھیں۔ جس پر ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ، نوید اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے افتخار حسین کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضہ سے ایک عدد رپیٹر اور ایک عدد پیشش برآمد ہوئی۔ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

 
Friday, June 21, 2019