سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے شہریوں کے مسائل ترجحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے روزانہ کی طرح اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے شہریوں کے مسائل ترجحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے روزانہ کی طرح اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سی پی او فیصل آباد کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جنہیں سن کر سی پی او فیصل آباد نے اُن کی داد رسی کیلئے موقع پر ہی متعلقہ پولیس افسروں کواحکامات جاری کئے 
یاد رہے سی پی او فیصل آباد روزانہ 11 بجے تا 1 بجے دن تک اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سنتے ہیں جہاں کوئی بھی شخص بلا واسطہ ان سے مل سکتا ہے۔

Tuesday, June 18, 2019