سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تھانہ صدر فیصل آباد کی انسپکشن کی

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تھانہ صدر فیصل آباد کی انسپکشن کی۔ اس دوران سٹی پولیس آفیسر نے تھانہ کے ریکارڈ کو چیک کیا اور تھانہ میں تعینات تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ان سے میٹنگ کی۔ انہوں نے ایس ایچ او اور تفتیشی افسران کو ہدایت کی کہ وہ زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کریں اور مجرمان اشتہاریوں کی زیادہ سے زیادہ گرفتاری عمل میں لائیں۔
آخر میں سٹی پولیس آفیسر نے فرنٹ ڈیسک کا وزٹ کیا اور عملہ کو سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور ان کے مسائل جلد از جلد حل کروانے کی ہدایت کی۔محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تھانہ صدر فیصل آباد کی انسپکشن کی۔ اس دوران سٹی پولیس آفیسر نے تھانہ کے ریکارڈ کو چیک کیا اور تھانہ میں تعینات تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ان سے میٹنگ کی۔ انہوں نے ایس ایچ او اور تفتیشی افسران کو ہدایت کی کہ وہ زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کریں اور مجرمان اشتہاریوں کی زیادہ سے زیادہ گرفتاری عمل میں لائیں۔
آخر میں سٹی پولیس آفیسر نے فرنٹ ڈیسک کا وزٹ کیا اور عملہ کو سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور ان کے مسائل جلد از جلد حل کروانے کی ہدایت کی۔

Wednesday, June 12, 2019