سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے پولیس لائن کمپلیکس میں تفتیشی افسران کو تفتیش کے دوران خرچ ہونے والی رقم 62 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیے

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سید ندیم عباس، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے ہمراہ پولیس لائن کمپلیکس میں تفتیشی افسران کو تفتیش کے دوران خرچ ہونے والی رقم 62 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیے۔ 

سٹی پولیس آفیسر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمہ اور بہترین تفتیش کے لئے پولیس افسران کو دوران تفتیش ہونے والے اخراجات کی ادائیگی اشد ضروری ہے تاکہ شہریوں کو فوری اور سستا انصاف مل سکے۔

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے پولیس لائن کمپلیکس میں تفتیشی افسران کو تفتیش کے دوران خرچ ہونے والی رقم 62 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیے۔ 

Monday, June 3, 2019