گمشدہ لڑکی اپنے والدین کے حوالے

گمشدہ لڑکی اپنے والدین کے حوالے
انارکلی بازار میں مقائم ڈیسک نے گمشدہ بچی بعمر 5 سال کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔گمشدہ بچی انار کلی بازار سے ملی جس نے بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ بازار شوپنگ کرنے ائی تھی مگر ان سے بچھڑ گئی اس کے والد کا نام محمد ایوب ہے ۔ پولیس ملازمان نے کافی تلاش و بسیار کے بعد بچی کو ان کے پاس بحفاظت پہنچا دیا۔ 
پلیز تمام شہری اپنے بچوں کو اپنا موبائل نمبر ضرور یاد کروائیں تاکہ باوقت ضرورت کام اسکے۔

Saturday, June 1, 2019