سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کو چیک کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے افسران کو بریفنگ دی کہ اقلیتی برادری اورعوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Sunday, May 26, 2019