ایس ایچ او تھانہ منصور آباد نے قتل کے مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ منصور آباد، شعیب احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تین کس مجرمان اشتہاری شیراز حسین ولد تابع حسین، محمد امجد ولد محمد انور اور محمد وقاص ولد محمد انور کو گرفتار کر لیا۔ مجرمان اشتہاری اغواء برائے تعاون اور قتل جسیے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ جن سے تفتیش جاری ہے۔

Saturday, May 25, 2019