ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے مختلف مساجد ہائے کی سکیورٹی ڈیوٹی، موٹرسائیکل سکواڈ، پولیس موبائلز اور ڈولفن سکواڈ کو چیک کیا

سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے مختلف مساجد ہائے کی سکیورٹی ڈیوٹی، موٹرسائیکل سکواڈ، پولیس موبائلز اور ڈولفن سکواڈ کو چیک کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ رمضان مبارک کے مہینے میں مساجد ہائے کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنائیں اور پیٹرولنگ کے دوران جرائم پیشہ عناصر پر عقابی نظر رکھیں۔ مشکوک گاڑیوں کو چیک کریں۔

Saturday, May 25, 2019