ایس ایس پی آپریشنز فیصل آبادنے پولیس وہیکلز کا معائینہ کرنے کیلئے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کیا

سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آبادنے پولیس وہیکلز کا معائینہ کرنے کیلئے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں گاڑیوں کی حالت اور صفائی کا جائزہ لیا اور جن گاڑیوں کے ٹائر خستہ حال تھے فوری طور پر اُن گاڑیوں کے ٹائر تبدیل کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے انچارج ایم ٹی کو پولیس وہیکلز کی مناسب دیکھ بھال اور بروقت ریپئر کروانے کی ہدایت بھی کی۔

Friday, May 24, 2019