سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادنے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر کے مختلف رمضان بازاروں کا دورہ کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادنے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر کے مختلف رمضان بازاروں کا دورہ کیا۔ اس دوران سٹی پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر نے رمضان بازار کی سکیورٹی کو چیک کیا۔ اور رمضان بازار میں اشیاء خوردونوش بالخصوص آٹے ، چینی ، دالیں اور سبزیوں کے معیار کو چیک کیا اور ان کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

Tuesday, May 21, 2019