ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار نے متعدد موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار, منصور صادق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کس موٹر سائیکل چورمحمد شفیق ولد حفیظ اللہ کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضہ سے7 عدد موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Friday, May 17, 2019