ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے اقدام قتل کے دو کس مجرم اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا

ایس ایچ او تھانہ کوتوالی، محمد ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے دو کس مجرمان اشتہاریوں منیر احمد اور وحید احمد کو گرفتار کر لیا۔ مجرمان اشتہاری مدعی مقدمہ کو پیروی سے باز رہنے کے لیے قتل و سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے تھے۔ جن سے تفتیش جاری ہے
Tuesday, May 14, 2019