ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے دو کس موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ کوتوالی ،محمد ریاض نے اپنی ٹیم عبد الرشید ASI و ملازمان کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو کس موٹر سائیکل چوروں شوکت علی اور لیاقت علی کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضہ سے 5 عدد موٹر سائیکل اور 2 عدد رکشے برآمد ہوئے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 
 
Monday, May 13, 2019