سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ہائے اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی ڈیوٹی کا معائنہ کیا

محمد اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ہائے اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی ڈیوٹی کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتر کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ رمضان المبارک کی سکیورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Friday, May 10, 2019