ظفر اقبال ڈوگر، ڈی ایس پی سمندری زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لئے ان کے گھر چک نمبر 171 گ ب گئے

مورخہ 20.04.19 کو تاندلیانوالہ میں دوران پولیس مقابلہ کانسٹیبل مظہر مصطفیٰ 4886/C بذریعہ فائر مضروب ہوگیا تھا۔ اظہر اکرم، سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر ظفر اقبال ڈوگر، ڈی ایس پی سمندری زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لئے ان کے گھر چک نمبر 171 گ ب گئے۔ انہوں نے بہادر کانسٹیبل کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Tuesday, May 7, 2019