ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے ہوائی فاءرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

مورخہ 03.05.19 کو اطلاع موصول ہوئی کہ بھوآنہ بازار میں سکیورٹی کمپنی کے ملازم آصف علی ولد محمد علی نے اپنا پسٹل عبد العلی کو دیا جو بھرے بازار میں ہوائی فائرنگ کر رہا ہے۔ جس سے بازار میں موجود خواتین و حضرات سہمے ہوئے ہیں۔ اطلاع پا کر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی محمد ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بھوآنہ بازار میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان عبد العلی کو آصف علی سمیت گرفتار کرلیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Sunday, May 5, 2019